کھیل ختم۔۔اہم ترین وزیر نے استعفیٰ عمران خان کے سامنے رکھ دیا۔۔۔تبدیلی سرکار کو 440 وولٹ کا بڑا جھٹکا

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وزیراعظم عمران خان کووزارت سے مستعفی

ہونے کیلئے استعفیٰ پیش کردیا۔اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل نے ذرائع

کے حوالے سے بتایا ہے کہ پنجاب کابینہ میں ردوعمل کے معاملات چل

رہے تھے ، اور آج یہ بات سامنے آئی ہے کہ 44سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل علیم

خان کی تین ملاقاتیں وزیر اعظم سے ہو چکی ہیں، اور چند روز قبل علیم خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا تھا، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمرا ن خا ن نے علیم خان کو استعفیٰ واپس کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ دن آپ انتظار کریں ، جب میں بتاؤں گا تو آپ استعفی دے دینا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں