ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں پر ۔۔۔پہلی بار قیمت اتنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی کہ لوگ ہوش کھو بیٹھے

ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں پر ۔۔۔ پہلی بار قیمت 170روپے سے اوپر چلی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ

جاری ہے اور ڈالر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔انٹربینک میں کاروبار

کے دوران ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے اضافے سے 169 روپے پچپن

پیسے رہا۔ڈالر کی قدر گذشتہ روز تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی اور آج ڈالر نے کاروباری دن میں اپنی بلند ترین قدر کا 2020 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ بڑھ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوکر 170 روپے 30 پیسے کا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں