پاکستان لرز اٹھا۔۔شدید زلزلے نے خوف پھیلا دیا۔لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

خوف پھیلا دیا۔۔ خبر سوات(نیوز ڈیسک) سوات اور گردو نواح میں زلزلے

کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو

گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور

گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زمین گہرائی 150 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹک کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے باعث شہری خوف کے باعث

کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔خوف پھیلا دیا۔۔ خبر سوات(نیوز ڈیسک) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زمین گہرائی 150 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹک کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے باعث شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں